سوات(مارننگ پوسٹ)کالام میں شوہر نے بیوی کا گلہ دبا کر قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا، کالام پولیس ایس ایچ او کالام کے مطابق اتوار کے شپ کالام میں صلاح الدین نامی شخص نے مبینہ طورپر اپنے بیوی کا گلہ دبا کر قتل کردیا گیا دونوں کے درمیان گھریولوں تنازعہ چل رہاتھا۔ ملزم ارتکاب جرم کے بعد بھاگ رہاتھا کہ پولیس بے دھرلیا پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔