سوات (مارننگ پوسٹ) سوات کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری ہے جس کی وجہ سے مریض علاج کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ نجی کلینکس بھی تاحال بند، منگل کو بھی سوات ضلع بھر میں ڈاکٹروں نے ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال کی اور نجی کلینکس بھی بند رکھے، جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
سوات سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال تاحال جاری،مریض علاج کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
