سوات(مارننگ پوسٹ) ضلع سوات میں کھلونہ نما اسلحہ کے خرید وفروخت پر دفعہ CrPC 144 کے تحت مکمل پابندی عائد۔ نوٹفیکیشن جاری،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188 PPC کے تحت کارروائی کی جائیگی۔