پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 26 پیسے اضافہ جون 1, 2019 | قومی و بین الاقوامی پیٹرول کی قیمت میں چار روپے چھبیس پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت میں چار روپے سے زائد قیمت کا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت ایک سو بارہ روپے اڑسٹھ پیسے مقرر کردی گئی