سوات  (مارننگ پوسٹ)   پاکستان پیپلزپا رٹی اَپر سوات کے زیر اہتمام غریب دشمن بجٹ اور آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلا ف احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا۔ مظا ہر ے سے اپنے خطاب میں پی پی پی اپر سوات کے صدر محمد شاہی خان، جنرل سیکر ٹر ی انورزمان خان ایڈوکیٹ اور ڈپٹی انفارمیشن سیکر ٹر ی فاروق علی خان اور دیگر پا رٹی قائدین نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کی جا نب سے مہنگا ئی کے خلاف جدوجہد جا ری رہے گی۔ پا رٹی قائدین سمیت کو ئی ورکرز اور کا رکن جیل یا کسی بھی تشدد سے ڈرنے والا نہیں۔ ملک میں جمہو ریت اور غریب عوام کے لئے پا رٹی قائدین نے پہلے بھی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی ہر قسم قربا نی کے لئے تیا ر ہیں۔