سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے جو ہفتہ کے روزتک جاری رہے گا۔ بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے وجہ چپلی کباب،مچھلی کے فروخت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 12اور زیادہ سے زیادہ18رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
سوات میں بارش کا نیا سلسلہ شروع،سردی کی شدت میں اضافہ
