سوات(مارننگ پوسٹ) پہلا عابد علی (مرحوم) فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ،سوات الفلاح فٹ بال کلب کے چیئر مین شفیق احمد جان اور ناصر شین افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی تھے آج کا افتتاحی میچ سوات الیون مینگورہ بمقابلہ اوڈیگرام الیون ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو 3-3 گول سے برابرہوگیا جسے اوڈیگرام الیون نے پینلٹی ککس کے ذریعے جیتا۔ کل بروز پیر 13-07-2020 کو غوریجو بمقابلہ گوگدرہ ٹیموں کے مابین دلچسپ میچ کھیلا جائیگا
سیدو شریف ،پہلا عابد علی (مرحوم) فٹ بال چمپین شپ ،اوڈیگرام الیون نے افتتاحی میچ جیت لیا
