سوات(مارننگ پوسٹ) دریائے سوات نے تباہی مچادی،کانجوعلاقہ ڈیلے میں دو مکانات دریائے سوات کے تیز لہروں کے نظر،علاقے میں سینکڑوں زرعی آراضی زیر آب آگئی،ڈیلے ،غوریجہ سے لوگوں کی نقل مکانی شروع،دریا کا رخ ڈیلے گاوں کے طرف موڑنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج،دریائے سوات کی پانی کے بہاوں میں مزید اضافہ،قریبی آبادی کو سخت خطرہ لاحق،ضلعی انتظامیہ کی خاموشی معنی خیز ہے ،اہلیان علاقہ ،دریائے سوات سے ریت اور بجری نکالنے سے دریا کا رخ ہمارے علاقے کے طرف موڑدیا گیا ہے جس سے مزید خطرہ لاحق ہے،ڈی سی سوات فوری طور پر اہل علاقہ کا مسئلہ فوری طور پر حل کریں تاکہ دونوں علاقوں کے درمیان تصادم کا خطرہ بڑنے سے رک جائے،اہلیان علاقہ