سوات(مارننگ پوسٹ)ایم این اے سلیم الرحمان نے محلہ ملوک آباد میں دو سو کے وی ٹرانفرمر نئی تنصیب کے لئے فوری ہدایات اہل علاقہ کو شدید مشکلات اور تین دن سے تاریکی میں ڈوبا رہنے پر فوری ایکشن علاقے میں دو سو نئی کے وی ٹرانسفرمر تنصیب کی جائے تاکہ اس گرمی میں لوگوں کے مشکلات کم ہو اس حوالے سے ایم این اے سیلم الرحمان کے پی ایس ڈاکٹر خلیل احمد کو خصوصی طور پر ٹاسک سو نپ دیا گیا کہ فوری طور پر لوگوں کے مشکلات کے باعث لوگ اس گرمی کے موسم میں تاریکی میں ڈوبی ہوئی ہیں ان کے مشکلات کو کم کرنے کے لئے اقدامات کیا جائے تاکہ بجلی فوری طور پر بحال ہو ڈاکٹر خلیل احمد نے کہا کہ علاقے کے مسائل کے حل میں سنجیدہ کوششوں سے مسائل کم ہونگے اور لوگوں نے اعتماد کرکے مسائل کے حل میں سنجیدہ کوششوں کو سراہتے ہیں اس لئے کسی بھی مشکلات میں ہم اپنا کردار ادا کریں گے