سوات(مارننگ پوسٹ) خوازہ خیلہ میں بجلی کی ہائی ولٹیج کی کرنٹ سے دو جاں بحق دو زخمی، تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں فارسٹ چیک پوسٹ پر فارسٹ گارڈ اجمل خان سبزی سے بھری گاڑی میں شک کے بنیاد پر سلیپر سرئے کے زریعے چیک کررہاتھاکہ ان کا سریا گیارہ ہزار لائین سے ٹکراگیا جس کی کرنٹ فارسٹ گارڈ اور گاڑی ڈرائیور انوالحق سکنہ منگلور جاں بحق جبکہ ان کو بچانے کے کوشش میں وہاں پر موجود، دو پولیس اہلکا ر جلس گئے۔ متاثرین کو فوری طورپر خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیاگیا۔
خوازہ خیلہ میں بجلی کی ہائی ولٹیج کی کرنٹ سے دو افراد جاں بحق دو زخمی
