سوات(مارننگ پوسٹ)چیئرمین ڈیڈیک سوات ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی کے سفر میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے,سلاٹر ہاؤس کے حوالے سے منفی پروپیگنڈہ کیا جار ہا ہے سلاٹر ہاؤس سڑک تعمیر ہوتے ہی سلاٹر ہاؤس منتقل کر دیا جائیگا