سوات(مارننگ پوسٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان آج سے سوات کا دو رروزہ دورہ کریں گے۔ محمود خان باغ ڈھیرئی ایری گیشن چینل اور مٹہ کو سوئی گیس لائن کا افتتاح کریں گے۔ اتوار کو اپنے حلقہ کے عوام سے ملاقات اور ان کے مسائل سنیں گے۔
وزیر اعلیٰ محمود خان آج سے سوات کا دو رروزہ دورہ کریں گے
