سوات(مارننگ پوسٹ) شانگلہ کے یونین کوسل کوز کانا میں انسانیت سوز واقع،چھ سالہ کمسن بچی روحانہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا ملزم کو بااثر سیاسی پشت پناہی حاصل،متاثرہ خاندان انتہائی غریب،انصاف کے لئے دہائی،متاثرہ بچی کے خاندان پر دباوں ڈالہ جارہا ہے پولیس خاموش تماشائی بن گئے کوز کانا میں عوام مشتعل ہوگئے تین روز گزرنے کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی عوام میں شدید غم و غصہ،ملزم انضمام اللہ بچی کو ورغلاکر کو کارتنگی میں لے گیا،بچی کی چیخ و پکار سن کرقریبی لوگ پہنچ گئے ملزم اسلحہ لہراتا ہو فرار ہوگیا،انتہائی غریب شخص ہو کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہمارے ساتھ سخت ظلم ہو ا ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے،والد کی دہائی