سوات(مارننگ پوسٹ) وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی دلچسپی،سوات میں کروڑوں روپے کی لاگت سے 200 ٹراوٹ فیش ہچری اور ٹراوٹ فیش ویلج کا قیام،صوبائی وزیر محب اللہ نے 400 ٹراوٹ فارمز اور ویلج قائم کرنے کا اعلان کردیا،حکومتی منصوبہ بندی کیوجہ سے سوات میں عوام کو دو ارب روپے کا فائدہ ہوگا،روزگار کے مواقع بھی بڑھیں گے،صوبائی حکومت نے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے 200(رائیل فش) ٹراوٹ فش ہچریز اور ٹراوٹ فش ویلج قائم کرردئیے جس سے سالانہ 8 لاکھ کلو گرام ٹراوٹ مچھلی پیدا کی جائیگی،
سوات، کروڑوں کی لاگت سے 200 ٹراوٹ فش ہچری اور ٹراوٹ ویلج قائم،عوام کو دو ارب روپے کا فائدہ ہوگا
