سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل کبل کے علا قہ غا خی بانڈئی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، پولیس نے مقتول کی بیوی کے مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی، ملزمان تا حا ل فرار پولیس گرفتاری کے لئے چھا پے مار رہے ہیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ غا خی بانڈئی میں فائرنگ سے ایک شخص بخت بلند خان ولد عبد الرحمان ساکن غا خی بانڈئی کو قتل کر دیا پولیس نے مقتول کی بیوی کی مدعیت میں سید با چا، اسلام پسران اعظم خان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی پو لیس رپورٹ کے مطابق وجہ پورانے دشمنی کا شاخسانہ بتا یا جا تا ہے۔.
تحصیل کبل کے علا قہ غا خی بانڈئی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،
