پشاور سے دیر بالا لائی گئی دلہن خو ا جہ سرا نکلا ۔ سہاگ رات دولہا کو پتہ چلاکہ اس کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے اور نوسربازوں نے لاکھوں روپے لے کر ڈولی میں خواجہ سرا کو رخصت کر دیا ہے۔ دیر بالا کے ایک 55 سالہ شخص جان ساز نے اپنی پہلی بیو ی کی وفات کے بعد پشاور میں ایک لاکھ پچاس ھزار روپے دے کرشادی کی۔ جب وہ دلہن سپنا کوبیاہ کر گھر لایا تو سہاگ رات اسے معلوم ہوا کہ یہ تولڑکی نہیں بلکہ خو اجہ سرا ہے ۔ جس پر جان ساز دوسرے ہی دن دلہن کوواپس پشاور لے گیا تاہم دلہا نے خواجہ سرا دلہن کوتو واپس کر دیا مگر ایک لاکھ پچا س ھزار روپے اسے واپس نہ مل سکے۔ جان ساز کے مطابق وہ نوسربازوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گ
اپردیرکے دولہا سے ہاتھ ہوگیا گھر لائی گئی دلہن خو ا جہ سرا نکلا
