سوات(مارننگ پوسٹ)محمد عزیز نے کہا ہے کہ میں تھلیسیمیاں مریض ہوں اور خون چڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر ادویات سے وقتی علاج بھی جاری ہے تنگدستی کے وجہ سے مزید علاج سے قاصر ہو مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میرے لیے چھوٹے سے کاروبار کے لئے بندوبست کریں تاکہ میں خود کفیل ہوکر اپنا علاج جاری رکھ سکوں،محمد عزیز ولد سید عالم سکنہ اوڈیگرام ہارون آباد سوات،محمد عزیزرابطہ نمبر : 03459456505
تھلسیمیاں مرض میں مبتلا سوات کی رہائشی کا مخیر حضرات سے مدد کی اپیل
