سوات (مارننگ پوسٹ) جے یو آئی ”آزادی مارچ“ کے لئے سوات میں تیاریاں جاری ہیں۔ سوات کے مختلف علاقوں میں مارچ میں شرکت کے لئے رابطہ مہم جاری ہے۔ جے یو آئی سوات کے صدر قاری فتحت اللہ کے مطابق سوات سے سیکڑوں گاڑیوں میں ہزاروں افراد کا قافلہ اسلام آباد جائے گا۔
”آزادی مارچ“ کے لئے سوات میں تیاریاں زور شور سے جاری
