سوات (مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عشا ء کے بعد اس وقتے خالد پر فائرنگ کی جس وقت وہ گھر سے نکل رہا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی
مینگورہ ، محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
