سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ شہر اور مضافات میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش شروع جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈاخوشگوار ہو گیا، ۔ آج شروع ہونے والی بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنا شروع ہوگئیں جس کی وجہ سےسردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات مزید بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔