سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ رکشوں کے بھر مار اور اناڑی ڈرائیوروں کی وجہ سے ٹریفک نظام بری طرح متاثر،رکشہ ڈرئیوروں نے من پسند کرایہ مقرر کر کے لوگوں کی جیبیں ہلکی کر رہے ہیں ،باہر سے آنے والے ڈرائیوروں کی منشیات فروشی میں ملوث ہونے کے اطلاعات زیر گردش،تفصیلات کے مطابق اناڑی ڈرائیوروں کے وجہ سے مینگورہ شہر کا ٹریفک نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ،جبکہ غیر مقامی رکشہ ڈرائیورز بڑی تعداد میں مینگورہ شہر اور گرد نوح میں رہائیش اختیار کر چکے ہیں ،ان غیر مقامی لوگوں کے حوالے سے یہ اطلاعات بھی زیر گردش ہے کہ ان میں زیادہ تر مختلف جرائم میں ملوث ہونے کیساتھ منشیات فروش کے گھناو نے کاروبار میں بھی ملوث ہے،ادھر رکشہ ڈرائیوروں نے خود ساختہ کرایوں میں اضافہ کردیا ہے جس سے کوئی پوچھنے والہ نہیں
مینگورہ میں رکشوں کے بھر مار،اناڑی ڈرائیوروں سے ٹریفک نظام بری طرح متاثر
