سوات(نامہ نگار)حکومت کے جانب سے بچوں کو دی جانے والے کیڑوں کی دائی سے درجنوں بچے متاثر متعدد کو اسپتال منتقل کردیاگیا، تفصیلا ت کے مطابق محکمہ صحت خیبر پختون خوا کے جانب سے پانچ سے سترہ سال تک سکول کے بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کے لئے مختلف سکولوں میں دی جانی والے دوائی کی ریکشن سے درجنوں بچے متاثرجن کو اسپتال منتقل کردیاگیا اسپتال ذرائع کے مطابق بچے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں جن میں امانکوٹ، شاہدرہ وتکے اور دیگر علاقوں سے شامل اب تک تیس سے زائد بچوں کو اسپتال میں داخل کرایاجاچکاہے ڈاکٹروں کے مطابق بچوں کو معمولی قے اور پیٹ کی درد ہوئی ہے جو کہ اس دوائی سے ہوتی ہے اس میں کسی قسم کی تشویش کی بات نہیں ڈی سی سوات کے مطابق چارلاکھ سے زائد بچوں کو پیٹ کی کیڑوں کو مارنے کی دوا دی جارہی ہے۔ بچوں میں ریکشن معمولی ہے جس سے کسی کو تشویش کی ضرورت نہیں ہے۔
سوات سکولوں میں بچوں کو دی جانے والے کیڑوں کی دوائی سے درجنوں بچے متاثر متعدد اسپتال منتقل
