سوات کے ٹماٹروں کی فصل تیار ملک کے مختلف علاقوں میں ان ٹماٹروں کی سپلائی شروع ہوگئی ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق سوات میں 500ہزار ایکٹر زمین پر ٹماٹر کی فصل اْگائی جاتی ہے، ہر سال سوات میں51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے۔سوات میں ٹماٹر کے زیادہ تر باغات بریکوٹ اور شموزئی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے واقع ہیں۔
سوات ، ٹماٹروں کی فصل تیار ملک کے مختلف علاقوں میں سپلائی شروع
