سوات(مارننگ پوسٹ)جہانزیب کالج شعبہ زوالوجی چئیرمین نذیر احمد خان کے کامیابی لیکچرر سے اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹ پر تقرری کردی گئی موصوف نے خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کی تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے نوجواان اور گورنمنٹ جہانزیب کالج سیدوشریف شعبہ زوالوجی چیئرمین نذیر احمد خان نے خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کی امتحان میں کامیابی حاصل کی جس میں لیکچرر شپ سے پروموشن اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹ پر ترقی دی موصوف جہانزیب کالج سوات میں عرصہ سے بحیثیت لیکچرر ز والوجی شعبہ میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے اپنے کامیابی کو اساتذہ اور والدین کی دعا قرار دیا
سوات جہانزیب کالج لیکچرر نذیر احمد خان کی اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹ پر ترقی کردی گئی
