سوات(مارننگ پوسٹ)  پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات نے جمعہ20اپریل کو مینگورہ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق بعد از نماز جمعہ نشاط چوک مینگورہ میں بڑا جلسہ کیا جائے گا جس میں پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا