سوات:مالم جبہ میں سیاحوں کے ڈانس کیخلاف ایف ائی آر درج کر لیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں لڑکے اور لڑکیوں نے ڈانس کیا تھا۔
ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی ۔مالم جبہ پولیس نے مقامی ہوٹل کے مالک کیخلاف ایف آی آر درج کرلی ۔پولیس نے ہوٹل مالک اور منیجر کو گرفتار کیا ہے ۔ایس ایچ او جاوید اقبال کے مطابق کاروائی ایس او پیز کی خلاف ورزی اور فحاشی پیلانے پر کیا ہے ۔