سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ میں تارکول بچھانے والی گاڑی کی ٹکر سے غریب مزدو رکار جاں بحق گاڑی کا ڈرائیور گرفتار، پولیس کے مطابق مینگورہ تاج چوک کے قریب بلیک ٹاپینگ کرنے والے رولر کے زد میں غریب مزدور کار عاشق حسین ولد قلندر سکنہ قاضی بابا مینگورہ نیچے اکر موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے سیدو اسپتال منتقل کردیا بعدمیں ورثاء کے حوالے کردیا پولیس کے مطابق رولر چلانے والے ڈرائیور تاج محمد ولد ظاہر شاہ سکنہ داودزئی پشاور کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔
مینگورہ میں تارکول بچھانے والی گاڑی کی ٹکر سے غریب مزدور کار جاں بحق
