سوات(مارننگ پوسٹ) پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی کے تھری کے سابق امیدوار انجینئر ساجد علی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقہ پی کے تھری کے ایم پی اے سردار خان اتحادی جماعتوں سے ملکر علاقے کے ترقی اور خو شحا لی کے لئے استعفی دیکر پی ٹی ائی میں شمولیت اختیار کریں .. ہم بھرپور حمایت کرینگے … محدود عرصہ میں ایم این اے ڈاکٹر حیدرعلی خان نے جو کچھ کیا وہ ایک ریکارڈ ہے .. اگر ایم پی اے سردار خان نے استعفی نہیں دیا تو علاقہ تر قی سے محروم رہ جا ئے گا