سوات ضروری کام کے وجہ سے تین دن بجلی بند رہے گی نومبر 24, 2018 | علاقائی خبریں سوات(مارننگ پوسٹ) سوات 132 کے وی مینگورہ گریڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی۔26،25،24 نومبر صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ضروری کام کے وجہ سے بجلی بند رہےگی،