سوات(مارننگ پوسٹ)سماجی کارکن اور عوامی ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین سید محی الدین نے سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر قاروق نے ملایشیا ء میں منعقدہ کانفرنس میں بہترین تقریرپر اقوام متحدہ نے ایوارڈ سے نوازنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ عمر فاروق نے ایوارڈ لینے میں بہترین پوزیشن حاصل کی دوستوں اور عزیز واقارب نے ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر قاروق نے ملایشیا ء میں منعقدہ کانفرنس میں بہترین تقریرپر اقوام متحدہ نے ایوارڈ سے نوازا جس پر ان کو دوستوں اور عزیز واقارب کے ساتھ سید محی الدین ودیگر نے بھی ان کو پوزیشن لینے پر مبارکباد دی اوران کو پاکستان کے ساتھ سوات کے لئے بھی ایک اعزاز قرار دیدیااور کہا کہ یہ اعزاز سوات کے لئے بہت بڑی حیثیت رکھتا ہے اور اس کے وجہ سے سوات عوام نے بھی اعزاز لینے پر خوشی کا اظہار کیا۔