سوات(مارننگ پوسٹ)سوات کے معروف کاروباری شخصیت سلیم خان نے کہا ہے کہ سوات میں سردی میں شدید اضا فہ سیاح سوات امڈ آئے سوات میں بہت سے سیاحتی سپاٹ ہیں جو کہ بہت زیادہ مشہور ہیں اس لئے سوات کے عوام کو سردی سے بچنے کے لئے آسان اور نہایت سستا کارپٹ اور فوم دیں گے جو کہ ان کے پہنچ میں ہونگے سوات کے عوام کے اس مشکل میں بھر پور ساتھ دیں گے عوامی حلقوں کا سردی سے اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لئے دوبارہ کارپٹس کو ترجیح دینے لگے گھروں کو سجانے کے ساتھ سردی سے بچنے کے لئے انتظامات کرنے لگے جس ک وجہ سے موجودہ مہنگائی کے دور میں کارپیٹس اور فوم لینا مشکل ہے اس لئے امیر وغریب کویکساں مواقع دینے کے لئے سلیم کارپٹس رحیم آباد نے سیل میلہ شروع کیا ہے جو کہ دیگر مواد کے نسبت سردی سے اشیاء آسانی سے بچ ہوسکے جس میں نومبر دسمبر اور جنوری میں پچاس فیصد سے زائد ڈسکاؤنٹ دیا ہے جس کے وجہ سے لوگوں نے اس طرف کا رخ کیا ہے اس لئے دن بدن اس میں اضافہ ہورہا ہے ا ن خیالات کا اظہار سلیم کارپٹس رحیم آباد سوات نے گزشتہ روزسوات کے موسم میں شدت کے حوالے سے سیل میلہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا سلیم کارپٹس رحیم آباد نے کہا کہ سوات میں سردی میں شدید اضافہ عوامی حلقوں کا سردی سے اپنے آپ کو محفوظ بنانے کے لئے دوبارہ کارپٹس کو ترجیح دینے لگے گھروں کو سجانے کے ساتھ سردی سے بچنے کے لئے انتظامات کرنے لگے جس ک وجہ سے موجودہ مہنگائی کے دور میں کارپیٹس اور فوم لینا مشکل ہے اس لئے امیر وغریب کویکساں مواقع دینے کے لئے سلیم کارپٹس رحیم آباد نے سیل میلہ شروع کیا ہے جو کہ دیگر مواد کے نسبت سردی سے اشیاء آسانی سے بچ ہوسکے سلیم خان نے کہا کہ ہماری ہمیشہ سے یہی کوشش ہوتی ہے کہ سب کو یکساں مواقع فراہم کئے جائیں اور ا س طرح سب ہی اس سہولت سے فائدہ آٹھایا جاسکے کیونکہ ہر گھر کی ضرورت ہوتی ہے کہ گھر میں اعلی قسم کا رپٹس ہو اور فوم کو استعمال میں لایا جاسکے تاہم دوسروں کو بھی اس کی تقلید کرنی جاہیے اور اس میں غریب دنیا میں بسنے والے کو بھی اس خوشی میں شامل کیا جاسکے مختلف کارپٹس اور فوم پر رعایت دے کر بہت کم منافع اصل میں غریب گھرانوں سے تعلق رکھنے والوں کے چہروں پر خوشی اصل خوشحالی لانا ہے اس لئے معاشرے میں اس سے ہر طبقے کو فائدے پہنچانا کاروبارکے بنیادی اصول ہے اس کے تقلید کو ہر فرد کے لئے کرنی چاہیے تاکہ معاشرے کے ناہمواریوں میں مدد مل سکے اور سوات میں لوگوں کو ان کی دہلیز کے مطابق کارپٹ مہیا کریں گے تاکہ ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے اس آفر سے بھرپور فائدہ آٹھاسکے
سوات ، سردی کے شدت میں اضافہ ، سیل میلہ لگ گیا
