سوات(مارننگ پوسٹ) پیر ا میڈ یکل ا یسو سی ا یشن سید وشر یف سوات کا ہنگا می کا جلا س سید و ٹیچنگ پی ا یم ا ے سوات کا ایک ا ہم اجلا س ز یر صدرا ت فضل سبحا ن اور محمد آ یا ز منعقد ہو ا اجلا س میں تما م کیبنٹ ممبران کے علاو ہ سینئر اور جو نیئر پیر ا میڈ یکس نے بھی شر کت کی اجلا س کا ا یجنڈا پیر ا میڈ یکس محدود پر یکٹس پر پا بند ی پر بحثکی گئی اجلا س میں عد لیہ پر ا عتماد کا اظہا ر کیا گیا اور ہم عد لیہ کے ہر فیصلے کو احترام کے نگا ہ سے د یکھتے ہیں اور چیف جسٹس پا کستا ن کے عطا ئیوں اور غیر قا نو نی کلینک کے فیصلے کو سرا ہا اجلا س میں جن کو ا لیفا ئیڈ پیر امیڈ یکس کی کلینک اور لیبا رٹر یو ں کو سیل کر د یا گیا ہے اس پر ا فسوس کا اظہا ر گیا گیا اور حکو مت کے پی کے سے مطا لبہ کیا کہ یہ ذ لت ا میز رو یہ پیر ا میڈ یکس کے سا تھ فورًن بند کر نے کا مطا لبہ کیا گیا اجلا س میں ھکو مت کے پی کے کو یہ درخواسست کی کہ اگر پیر ا میڈ یکس برادر ی کیسا تھ یہ رویہ بندنہیں کیا گیا تو کے پی کے تمام ہسپتا لو ں میں ا پنے جا ب ڈسکر پشن کے مطا بق کا م کر ینگے جسکی و جہ سے ہسپتا لوں میں ا پر یشن تھیٹرز میں نشہ ڈا کٹر وں کے بغیر نہیں د ہا جا ئے گا ا سی طر ح پتھا لو جی فار میسی کا رڈ یا لو جی ڈ ینٹل و غیرہ میں بھی ا پنے جا ب ڈ سکر پشن کے مطا بق کر ینگے اس طر ح ہسپتا لوں میں کا م متا ثر ہو نے کی ذمہ دار ی مو جو دہ کے پی کے حکو مت پر ہو گی ۔