مینگورہ شہر کا نزدیکی علاقہ ا مانکوٹ میں نامعلوم شاترچوروں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا ایک رات میں 3 دوکا نوں کا صفایا کر گئے تفصیل کے مطا بق مینگورہ علاقہ آمانکوٹ محلہ میانگانو چم اورچنار کالونی میں چور 3 کریانہ سٹورز سے اشیاء خوردو نوش، نقدی اور ہزاروں روپےلے کر دوکانوں کا صفایا کر گئے علا قہ کے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہوگئے معززین علا قہ نے اعلی احکام سے نوٹس لے کر ان بڑھتی ہوئی وار داتوں پر قا بو پانے کا مطالبہ کیا ہے چوری کی وار داتوں سے لوگ انتہائی پر یشان ہیں پو لیس ان بھڑتی ہوئی وا رداتوں پر قابو پا نے میں ناکام ہو چکی ہے