سوات(مارننگ پوسٹ) یوتھ لیڈ ونچر کیمپ نوجوانانوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگرنے کے لئے چار روزہ تربیتی کیمپ ہے ، جس کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور خیبر پختونخوا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے درمیان ہم آہنگی پید ا کرنا ہے،وائی ایل سی تمام مختلف یونیورسٹیوں ،محکموں اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ان تمام لوگوں کو اس تربیتی پروگرام میں شرکت کی دعوت دیتا ہے جو اپنے صلاحیتوں کو اور قابلیت کو اور پر وان چڑھانا چاہتے ہیں، پاکستان کے اور خاص طور پر خیبر پختونخوا کے تمام شہروں سے رجسٹریشن جاری ہیں لہذا سوات کے نوجوانان بھی اس موقعے سے فائڈہ اٹھا سکتے ہیں،مزید تفصیلات کے لئے فیس بک پیج (Youth Leadventure Camp ) وزٹ کریں رجسٹریشن کی آخری تاریخ15 فروری 2020 ہے,،سوات کے لوگ اس نمبر پر رابظہ کر سکتے ہیں ،،،03339478614