خیبر پختونخوا میں جانوروں کا انجکشن آکسی ٹوسین انسانوں کو لگانے پر پابندی عائد کرنے کے لئے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے سفارشات اور تجاویز مرتب کرنے کے بعد فیصلہ جاری کیا جائیگا،زرائع کے مطابق ڈاکٹرز اور بلخصوص خواتین ڈاکٹرز ہسپتالوں میں آکسی ٹوسین انجکشن کا غلط استعمال کرتے ہیں جس کے وجہ سے بعض اوقات پیچیدہ بیماریاں جنم لیتی ہے سر کاری اور نجی ہسپتالوں اور پرائیویٹ کلینکس میں خواتین ڈاکٹرز یا ڈسپنسرز زچکی کے دوران خواتین کو آکسی ٹوسین انجکشن لگاتی ہیں جو انتہائی خطر ناک ثابت ہوسکتی ہیں،انجکشن کے غلط استعمال پر قانوں سازی کی جارہی ہیں
پختونخوا میں جانوروں کا انجکشن انسانوں کو لگانے پر پابندی کے لئے قانونی راستہ اپنانے کا فیصلہ
