سوات(مارننگ پوسٹ)  ڈی سی سوات سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی حکموت کی منظوری کے بعد ضلع سوات کے تمام داخلی راستوں شموزئی، کڑاکڑ، لنڈاکے، کلیل کنڈو، شانگلہ ٹاپ اور کبل کے مقامات پر سوات داخل ہونے والوں لوگوں کی سکریننگ کی جائے گی۔ عرصہ پندرہ دنوں کے لیے گلگت بلتستان سے ہر قسم کی گاڑی کے داخلے پر مکمل طور پر پابندی ہوگی