سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں آج دوپہر سے بارش جاری ،موسم سرد، سوات میں بارش کا نیا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم مزید سرد ہوگیا، موسم محکمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا