سوات(مارننگ پوسٹ) محکمہ صحت سوات نے مزید 6 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق کردی۔متاثرہ افراد کی تعداد 60تک پہنچ گئی۔متاثرہ افرادمیں 4 کا تعلق رنگ محلہ مینگورہ 1کا تعلق شاہدرہ وتکے مینگورہ جبکہ 1 کا تعلق شالپین سے ہے، مزید 30افراد کے ٹیسٹ نیگیٹیو قرار۔کانجو اور چارباغ سے تعلق رکھنے والے مزید دوافراد کرونا سے صحت یاب۔سوات میں مجموعی طور پر چار افراد نے کرونا کو شکست دیدی۔محکمہ صحت سوات
سوات میں کرونا کا وار جاری، مزید 6 افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد 60 تک پہنچ گئی
