سوات(مارننگ پوسٹ) مالم جبہ روڈ کار حادثہ چار افراد جاں بحق آٹھ زخمی، تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقے ملم جبہ روڈ پر چارباغ سے تعلق رکھنے والے لطیف شاہ خاندان واپس جارہے تھے کہ سیر کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس سے چار افرد جن میں ماں بیٹی، سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین شامل ہے گاڑی میں دیگر آٹھ بچے زخمی ہوئے مقامی لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت گاڑی سے متاثرہ لوگوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا، مرحومیں کے جنازے چارباغ میں ادا کئے گئے جن میں علاقے کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔