(مارننگ پوسٹ)سوات میں مزید 3 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد سوات میں کرونا مریضوں کی تعداد 153 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مشتبہ افراد کی تعداد 996 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 153 کے ٹیسٹ نتائج مثبت،667منفی اور 176افراد کے ٹیسٹ کا انتظار ہے۔جبکہ اب تک 12 افراد جان بحق ہوگئے ہیں
سوات میں مزید 3 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،تعداد 153 تک پہنچ گئی
