۔سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے علاقے طاہر آباد میں نوجوان سمیع اللہ کی شہہ رگ کو کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق نواجون کے قتل کا الزام انکے سگے ماموں پر لگایا گیا ہے جو کہ رپوش ہے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا ہے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
سوات، جواں سال نوجواں کی شہہ رگ کو کاٹ کرقتل کردیا گیا
