سوات(مارننگ پوسٹ)آن لائن فری سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی مریضوں کو مفت خدمات کی فراہمی جاری 29واں دن سوات اور گردونواح سمیت بیرون اندورن ملک سے کال کے ذریعے علاج ومشورے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ سرکاری اوپی ڈی کے بندش اور پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے وجہ سے سروس فی الحال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس لئے فری آن لائن سروس جاری رہیگی جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر اشفاق حسین سائیکاٹرک ڈاکٹر مظہر ڈاکٹر عارف چلڈرن ڈاکٹر سید نعیم اللہ نیو رو فزیشن ڈاکٹر حبیب اللہ ڈاکٹر محمد ظاہر شاہ آئی ڈاکٹر وسیم مروت سکن وغیرہ شامل ہیں مریض فون 0946.700037 پر رمضان المبارک میں دوپہر ایک بجے تا چار بجے تک کال کرسکتے ہیں اور ہر شعبہ میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز سے مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں
سوات، سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے طرف سے مفت آن لائن علاج و مشورے جاری
