سوات (مارننگ پوسٹ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق 23سالہ مسماۃ(اب) ساکن مردان حال غالیگے نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر اقدامِ خود کشی کیا جن کو بے ہو شی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
سوات، بریکوٹ علاقہ غالیگے میں23 سالہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی
