سوات(مارننگ پوسٹ) سیدو شریف ائرپورٹ میں آتشزدگی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ائر پورٹ رن وے کے قریب سوکی گھاس میں آگ لگی تھی جوتھوڑی دیر میں تیزی سے پھیل گئی، ریسکیو 1122کے فائر فائٹرز اور فائر ویکلز موقع پر پہنچ گئے،1 گھنٹے کے بعد آگ پر کامیابی سے قابو پالیا، بروقت امدادی کارروائی سے ائر پورٹ کو بڑے نقصان سے محفوظ کرلیا گیا
سوات سیدو شریف ائرپورٹ میں آتشزدگی،ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا
