سوات(مارننگ پوسٹ) تعلیم ادارے بند رکھنے کا فیصلہ بر قرار،مستقبل کے معماران اور تعلیم کے درمیان دوریاں، نجی سکولوں کے آن لائن کلاسوں کا تجربہ بھی ناکام، سرکاری تعلیمی اداروں کے بندش پر بھی سرکاری اساتذہ خوش اور مطمئین،نجی تعلیمی اداروں کی بندش ،لاکھوں اساتذہ بے روزگار, حالات مشکلات سے دوچار،بے روزگار اساتذہ بدستور تنخواہوں سے محروم، پرائیویٹ سیکٹر ے طرف سے تعیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ،جب کے سرکاری اساتذہ کے طرف سے مکمل خاموشی،طویل تعطیل کے بعد طلبا کی توجہ بھی حصول علم کے طرف کم ہوتی جارہی ہے اور ان کا زیادہ تر وقت فیس بک اور انٹر نیٹ پر غیر ضروری مصروفیات پر گزر جاتا ہے اور اس طرح ان طلباء اور شعبہ تعلیم میں دوریاں پیدا ہوگئی ہے