(مارننگ پوسٹ)   سوات میں مزید 81افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد2137ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 737مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا وائرس سے کوئی جاں بحق ہوا اور نہ صحت یاب۔