سوات(مارننگ پوسٹ) سوات پولیس نے گنونی سر گرمیوں میں ملوث باپ بیٹے کو تین ایم پی او کے تحت جیل بھیج دیا۔ خان زمان اور اس کے بیٹے عمر علی سکنہ شانگلہ حال مینگورہ کو پولیس نے کئی بار گرفتار کیا لیکن وہ غیر اخلاقی سرگرمیوں سے باز نہ آئے، جس پر ڈی پی او محمد قاسم خان کی سفارش پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ثاقب اسلم رضا نے ان کو تین ایم پی اُو کے تحت جیل بھیج دیا
سوات ،مینگورہ میں گنونی سر گرمیوں میں ملوث باپ بیٹے کو جیل بھیج دیا گیا
