سوات(مارننگ پوسٹ نیوز12مارچ2018) نائبرڈ ہوڈکونسل بنڑ عثمان آباد کے ناظم /چیرمین یحی دولت خیل کے بڑے بھائی ،حبیب اللہ خان دولت خیل کے بیٹے اور امیر نواب خان دولت خیل (بٹئی والے )کے بھتیجے ذکریا خان انتقال کرگئے ،اُن کا نمازہ جنازہ گزشتہ روز جناز گاہ پیپلز چوک میں آدا کردی گئی ،فاتحہ خوانی جامع مسجد عثمان آباد بنڑ مینگورہ میں ہورہی ہے تفصیلات کے مطابق نائبرڈ ہوڈکونسل بنڑ عثمان آباد کے ناظم /چیرمین یحی دولت خیل کے بڑے بھائی ،حبیب اللہ خان دولت خیل کے بیٹے اور امیر نواب خان دولت خیل (بٹئی والے )کے بھتیجے ذکریا خان انتقال کرگئے ،اُن کا نمازہ جنازہ گزشتہ روز جناز گاہ پیپلز چوک میں آدا کردی گئی اُن کو آبائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا گیا مر حوم عبداللہ خان ،عزیر ،احسان اللہ اور انعام خان کے بھی بھائی تھے اُن کی فاتخہ خوانی جامع مسجد عثمان آباد بنڑ مینگورہ میں ہورہی ہے۔