سوات: سوات میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام نے پودا لگا کر افتتاح کیا ، ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کے مطابق سوات میں نو لاکھ پودے لگائے جائیں گے، سوات میں ہر روز 25 ہزار پودے لگائیں گے
سوات میں مون سون شجر کاری مہم کا آغاز، ہر روز 25 ہزار پودے لگائیں جائینگے
