سوات 14 سالہ لڑکی نے بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی اگست 19, 2020 | علاقائی خبریں سوات:مالم جبہ کے علاقہ کشورہ میں مرگی کی مریضہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی۔14سالہ گلالئی مرض سے تنگ تھی اور منگل کو اس نے گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔